March 23, 2025 9:58 PM March 23, 2025 9:58 PM

views 7

چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلع میں 22 مائونوازوں نے خودسپردگی کی ہے

آج چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلع میں، دو خواتین نکسل وادی سمیت22 نکسلیوں نے پولیس کے سامنے خودسپردگی کردی۔ پولیس کے ضلع ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ Ulandon York نے بتایا کہ خودسپردگی کرنے والے چھ نکسل وادوں پر مجموعی طور سے گیارہ لاکھ روپئے کا انعام رکھا ہوا تھا۔ ریاستی سرکار کی بازآباد کاری کی پالیسی کے تحت خود...

March 23, 2025 9:57 PM March 23, 2025 9:57 PM

views 7

امتحانات کا انعقاد کرنے والی قومی ایجنسی NTA نے یونیورسٹی مشترکہ داخلہ امتحان (CUET) انڈر گریجویٹ 2025 کیلئے آن درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ کل تک بڑھا دی ہے

امتحانات کا انعقاد کرنے والی قومی ایجنسی NTA نے یونیورسٹی مشترکہ داخلہ امتحان (CUET) انڈر گریجویٹ 2025 کیلئے آن درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ کل تک بڑھا دی ہے۔ ایک پریس ریلیز میں، NTA نے اعلان کیا ہے کہ امتحان کی فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ میں بھی نظرثانی کی گئی ہے اور اِس کی آخری تاریخ بڑھاک...

March 23, 2025 9:55 PM March 23, 2025 9:55 PM

views 6

یوکرین اور امریکی وفود، کیف اور ماسکو کے درمیان جزوی جنگ بندی کی تفصیلات پر تبادلہ خیال کرنے کی غرض سے، سعودی عرب میں مذاکرات کریں گے

کل رات یوکرین کے وسیع تر علاقوں کو نشانہ بناکر کیے گئے روس کے ڈرون حملوں میں کم سے کم 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ یوکرین کے مقامی حکام اور ایمرجنسی خدمات کے مطابق روس نے یوکرین پر کُل 147 ڈرون حملے کیے۔ سوشل میڈیا پر ایک بیان میں یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے بتایا کہ کیف پر کیے گئے یہ حملے یوکرین ک...

March 23, 2025 9:54 PM March 23, 2025 9:54 PM

views 4

امریکہ نے، فروغ پاتے ہوئے باہمی تعلقات کی علامت کے طور پر، طالبان کے تین حکام پر سے انعامات ختم کردیئے ہیں، جن میں وزیر داخلہ سراج الدین حقانی شامل ہیں

امریکہ نے طالبان کی تین شخصیات پر رکھے گئے انعامات ختم کر دیئے ہیں۔ اِن میں وزیر داخلہ سراج الدین حقانی بھی شامل ہیں، جو ایک طاقتور نیٹ ورک کے سربراہ بھی ہیں اور جن پر افغانستان کی سابق مغربی حمایت یافتہ حکومت کے خلاف حملوں کا الزام ہے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالمتین قانی نے آج کہا کہ امریکی حکومت...

March 23, 2025 9:52 PM March 23, 2025 9:52 PM

views 6

غازی آباد کے ہنڈن ہوائی اڈّے سے جموں کیلئے پرواز کی خدمات شروع ہوگئیں

غازی آباد کے ہنڈن ہوائی اڈّے سے جموں کیلئے پرواز کی خدمات شروع ہوگئیں۔آج ہنڈن ہوائی اڈّے سے جموں کیلئے پہلی پرواز صبح ساڑھے نو بجے روانہ ہوئی۔ ہمارے جموں کے نمائندے نے خبر دی ہے کہ قومی راجدھانی خطے NCR سے ماتا ویشنو دیوی مندر کا سفر اب زیادہ سہل ہوگیا ہے۔ اب مسافروں کو جموں پہنچنے کیلئے دلّی ہوائ...

March 23, 2025 9:51 PM March 23, 2025 9:51 PM

views 8

ناگپور شہر میں گزشتہ پیر کی رات ہونے والی پرتشدد جھڑپوں کے بعد نافذ کرفیو کو آج دوپہر ناگپور کے تمام 11 علاقوں سے ہٹا لیا گیا

ناگپور شہر میں گزشتہ پیر کی رات ہونے والی پرتشدد جھڑپوں کے بعد نافذ کرفیو کو آج دوپہر ناگپور کے تمام 11 علاقوں سے ہٹا لیا گیا۔ ناگپور کے پولس کمشنر ڈاکٹر رویندر سنگل نے مطلع کیا ہے کہ تشدد کے بعد حالات قابو میں ہیں اور امن و امان کو یقینی بنانے کیلئے قائم کی گئی پولیس چوکیاں اور فورس کی تعیناتی ابھ...

March 23, 2025 9:49 PM March 23, 2025 9:49 PM

views 11

غزہ کی وزارت صحت نے آج کہا کہ اسرائیل-حماس جنگ میں پچاس ہزار سے زیادہ فلسطینی ہلاک اور ایک لاکھ سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں

غزہ کی وزارت صحت نے آج کہا کہ اسرائیل-حماس جنگ میں پچاس ہزار سے زیادہ فلسطینی ہلاک اور ایک لاکھ سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں کی آج اعلان کردہ تازہ ترین تعداد میں وہ 673 افراد شامل ہیں جو پچھلے ہفتے اسرائیل کے ہوائی حملوں میں ہلاک ہوئے ہیں۔ یہ حملے پچھلے ہفتے اسرائیل کی طرف سے جنگ ...

March 23, 2025 9:48 PM March 23, 2025 9:48 PM

views 7

جنوبی افریقہ کے Phoenix Settlement Trust-گاندھی ڈیولپمنٹ ٹرسٹ نے نئی دلّی میں وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر کی موجودگی میں مہاتما گاندھی سے متعلق دستاویزات اور نوادرات نیشنل گاندھی میوزیم کے سپرد کیے

جنوبی افریقہ کے Phoenix Settlement Trust-گاندھی ڈیولپمنٹ ٹرسٹ نے نئی دلّی میں وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر کی موجودگی میں مہاتما گاندھی سے متعلق دستاویزات اور نوادرات نیشنل گاندھی میوزیم کے سپرد کیے۔ اپنے پیغام میں ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ باپو کی زندگی اور پیغام، آنے والی نسلوں کو تحریک دیتا رہے گ...

March 23, 2025 9:44 PM March 23, 2025 9:44 PM

views 10

تقریباً تین مہینے کی مسلسل فروخت کے بعد، بیرونی پورٹ فولیو، FPIs نے اب پچھلے ہفتے سے بھارتی حصص میں سے اپنا سرمایہ نکالنا کم کردیا ہے

تقریباً تین مہینے کی مسلسل فروخت کے بعد، بیرونی پورٹ فولیو، FPIs نے اب پچھلے ہفتے سے بھارتی حصص میں سے اپنا سرمایہ نکالنا کم کردیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے ساتھ استحکام آیا ہے نیز روس-یوکرین تصادم میں امکانی پھیلائو کی وجہ سے عالمی تشویش میں کمی ہوئی ہے اور امید میں اضافہ ہوا ہے۔ ...

March 23, 2025 9:42 PM March 23, 2025 9:42 PM

views 7

کھیلو انڈیا پیرا گیمز میں شوٹرز اور پیرا تیر اندازوں نے، آج اپنے مخالفین کے خلاف غیرمعمولی مہارت اور مقابلے کا اظہار کرتے ہوئے سخت مقابلہ کیا

کھیلو انڈیا پیرا گیمز میں شوٹرز اور پیرا تیر اندازوں نے، آج اپنے مخالفین کے خلاف غیرمعمولی مہارت اور مقابلے کا اظہار کرتے ہوئے سخت مقابلہ کیا۔ ڈاکٹر کرنی سنگھ شوٹنگ رینج میں، Sumedha Pathak نے دس میٹر ایئر پسٹل خواتین SHI زمرے میں طلائی تمغہ حاصل کیا۔ روبینہ فرانسس نے چاندی کا تمغہ جبکہ انیتا کماری...