March 24, 2025 9:43 PM March 24, 2025 9:43 PM

views 10

دلی سرکار، قومی راجدھانی میں عام آدمی پارٹی کی سابقہ سرکار کی مدت کار پر ایک قرطاس ابیض لائے گی

دلی سرکار، قومی راجدھانی میں عام آدمی پارٹی کی سابقہ سرکار کی مدت کار پر ایک قرطاس ابیض لائے گی۔ دلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا آج اسمبلی میں دلی ٹرانسپورٹ کارپوریشن DTC پر کمپٹرولر اور آڈیٹر جنرل CAGکی رپورٹ پر مباحثے کے دوران اس کا اعلان کیا۔ اس سے پہلے دن میں محترمہ گپتا نے CAG کی رپورٹ پیش کی، ج...

March 24, 2025 9:40 PM March 24, 2025 9:40 PM

views 7

ترکیہ نے، استنبول کے میئر کی گرفتاری پر کئے جانے والے احتجاجوں کے آغاز کے بعد سے، ایک ہزار ایک سو سے زیادہ لوگوں کو حراست میں لیا ہے

ترکیہ کے حکام نے استنبول کے مشیر Ekrem Imammoglu کی حراست کے بعد پانچ دن پہلے شروع ہوئے۔ مظاہروں میں ملک بھر میں ایک ہزار 133 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ وزیر داخلہ Ali Yerlikiya نے آج کہا کہ ان مظاہروں میں کم از کم 123 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں اور انھوں نے الزام لگایا کہ مظاہرین کے پاس سے خطرناک ساز...

March 24, 2025 9:38 PM March 24, 2025 9:38 PM

views 8

روس اور امریکی حکام نے سعودی عرب کے شہر ریاض میں یوکرین کے تصادم کو حل کرنے سے متعلق مذاکرات کئے ہیں

روس اور امریکہ کے نمائندگان، سعودی عرب کے شہر ریاض میں یوکرین کے تصادم کو حل کرنے سے متعلق مذاکرات کر رہے ہیں۔ روسی وفد کی قیادت بین الاقوامی امور سے متعلق فیڈریشن کونسل کمیٹی کے سربراہ Grigory Karasin اور روس کی وفاقی سکیورٹی سروس FSB کے ڈائریکٹر کے مشیر Sergey Beseda کر رہے ہیں۔ گذشتہ روز یوکرین ک...

March 24, 2025 9:37 PM March 24, 2025 9:37 PM

views 6

پاور لفٹر Jhandu Kumar اور سیما رانی نے قومی راجدھانی میں جاری کھیلو انڈیا پیرا گیمز میں قومی ریکارڈ توڑ دیئے ہیں

قومی راجدھانی میں جاری کھیلو انڈیا پیرا گیمس میں پاور لفٹر جھنڈو کمار اور سیما رانی نے قومی ریکارڈز توڑ دئیے ہیں۔ پنجاب کی سیما رانی اور بہار کے جھنڈو کمار نے اپنی شاندار کارکردگی سے تاریخ رقم کی ہے۔ سیما رانی نے 61 کلوگرام زمرے میں 97 کلو گرام اٹھاکر ایک قومی ریکارڈ بناتے ہوئے سونے کا تمغہ حاصل کیا...

March 24, 2025 3:14 PM March 24, 2025 3:14 PM

views 4

کرناٹک میں ایک مخصوص اقلیتی گروپ کیلئے ریزرویشن کے معاملے پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ہنگامہ آرائی سے کارروائی دوپہر دو بجے تک کیلئے ملتوی

کرناٹک میں پبلک Contracts میں ایک مخصوص اقلیتی گروپ کو ریزرویشن دیئے جانے کے معاملے اور اِس کوٹے کیلئے آئین میں تبدیلی کے تعلق سے ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار کے مبینہ بیان کے معاملے پر آج پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں BJP کے ارکانِ پارلیمنٹ نے ہنگامہ کیا۔ دونوں ایوانوں کی کارروائی اِس مع...

March 24, 2025 3:11 PM March 24, 2025 3:11 PM

views 13

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج رائے پور میں چھتیس گڑھ قانون ساز اسمبلی کی سلور جوبلی تقریباقت میں شرکت کی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج رائے پور میں چھتیس گڑھ قانون ساز اسمبلی کی سلور جوبلی تقریباقت میں شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ بائیں بازو کی انتہا پسندی سے متاثرہ افراد کو معاشرے کے اصل دھارے میں شامل کرنے کا کام اپنے آخری اور فیصلہ کن مرحلے میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ چھتیس گڑھ...

March 24, 2025 3:10 PM March 24, 2025 3:10 PM

views 8

BJP نے کرناٹک کے نائب وزیراعلیٰ ڈی کے شیوکمار کے اُس بیان پر شدید نکتہ چینی کی ہے،

BJP نے کرناٹک کے نائب وزیراعلیٰ ڈی کے شیوکمار کے اُس بیان پر شدید نکتہ چینی کی ہے، جس میں انہوں نے  ایک مخصوص اقلیتی گروپ کے کوٹہ کیلئے آئین میں تبدیلی کی بات کہی تھی۔ پارلیمنٹ کے باہر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے BJP کے رکن پارلیمنٹ سمّبت پاترا نے کہا کہ یہ بیان صرف جناب شیوکمار کا نہیں ہے بلکہ اس ...

March 24, 2025 3:08 PM March 24, 2025 3:08 PM

views 11

جموں و کشمیر میں کٹھوعہ ضلعے میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم شروع ہوگیا

جموں و کشمیر میں کٹھوعہ ضلعے کے ہیرا نگر سیکٹر میں کَل شام دراندازوں کی نقل و حرکت دیکھے جانے کے بعد بین الاقوامی سرحد کے نزدیک Sanyal گاؤں میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم شروع ہوگیا۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ پولیس، خصوصی کارروائی گروپ، فوج اور نیم فوجی دستوں نے پورے علاقے کا ...

March 24, 2025 3:05 PM March 24, 2025 3:05 PM

views 9

صحت کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈا نے تپِ دق کے عالمی دن کے موقع پر لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ صحت کو بہتر بنانے کے اپنے عہد کا اعادہ کریں۔

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈا نے آج تپِ دق کے عالمی دن کے موقع پر لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ اُس کے خاتمے اور امکانی طور پر اس سے متاثر ہونے والی آبادی کی صحت کو بہتر بنانے کے اپنے عہد کا اعادہ کریں۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر وزیر صحت نے اس مرض سے نمٹنے کیلئے حکومت کی جانب سے کئے ...

March 24, 2025 3:00 PM March 24, 2025 3:00 PM

views 10

دلّی ہائی کورٹ نے جسٹس یشونت ورما سے فوری طور پر عدالتی کام کاج واپس لے لیا ہے

دلّی ہائی کورٹ نے جسٹس یشونت ورما سے فوری طور پر عدالتی کام کاج واپس لے لیا ہے۔ اُن کی سرکاری رہائش گاہ پر آگ لگنے کے بعد مبینہ طور پر بڑی نقد رقم ملنے کے پس منظر میں یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔ اِدھر سپریم کورٹ نے جسٹس ورما کی رہائش گاہ پر مبینہ طور پر نقد رقم ملنے کے تعلق سے ہفتے کے روز ایک انکوائری رپو...