March 24, 2025 9:37 PM March 24, 2025 9:37 PM
6
پاور لفٹر Jhandu Kumar اور سیما رانی نے قومی راجدھانی میں جاری کھیلو انڈیا پیرا گیمز میں قومی ریکارڈ توڑ دیئے ہیں
قومی راجدھانی میں جاری کھیلو انڈیا پیرا گیمس میں پاور لفٹر جھنڈو کمار اور سیما رانی نے قومی ریکارڈز توڑ دئیے ہیں۔ پنجاب کی سیما رانی اور بہار کے جھنڈو کمار نے اپنی شاندار کارکردگی سے تاریخ رقم کی ہے۔ سیما رانی نے 61 کلوگرام زمرے میں 97 کلو گرام اٹھاکر ایک قومی ریکارڈ بناتے ہوئے سونے کا تمغہ حاصل کیا...