Atlanta کے Hartsfield-Jaksaon بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سینکڑوں پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔ شدید آندھی طوفان کے تناظر میں ایسا کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق Atlanta آنے اور جانے والی 450 سے زیادہ پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔ امریکہ سے گزرنے والی ایئرلائن کمپنی کی چودہ فیصد پروازوں کو Atlanta کے طوفان کی وجہ سے منسوخ کرنا پڑا۔ ×
Site Admin | June 29, 2025 3:13 PM
Atlanta کے Hartsfield-Jaksaon بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سینکڑوں پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔