ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 11, 2025 9:24 AM | Akasa AIR Advisory

printer

Akasa Air نے پورے ملک میں، ہوائی اڈّوں پر سکیورٹی بڑھائے جانے کے تناظر میں مسافروں کے لیے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔

Akasa Air نے پورے ملک میں، ہوائی اڈّوں پر سکیورٹی بڑھائے جانے کے تناظر میں مسافروں کے لیے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔ ایئر لائنس نے ہوائی جہاز سے سفر کرنے والے مسافروں پر زور دیا ہے کہ وہ پریشانی سے بچنے کے لیے مقررہ روانگی سے کم از کم 3 گھنٹے پہلے ہوائی اڈّے پر پہنچ جائیں۔ اس کے علاوہ مسافروں سے پھر کہا گیا ہے کہ وہ ہوائی اڈّے میں داخل ہونے کے لیے سرکار کے منظور شدہ فوٹو والے شناختی دستاویزات اپنے پاس رکھیں۔×