June 25, 2025 9:44 AM

printer

5نیرج چوپڑا نے چیک جمہوریہ کے Ostrava میں گولڈن اسپائک 2025 ایتھلیٹک میں مردوں کا    بھالا پھینکنے کا خطاب جیت لیا ہے

 

اتھلیٹکس میں دو مرتبہ کے اولمپک میڈل جیتنے والے  نیرج چوپڑہ نے چیک جمہوریہ میں جاری Ostrava Golden 2025 میں بھالا پھینکنے کا خطاب جیت لیا ہے۔ 27 سالہ بھارتی کھلاڑی نے گذشتہ رات ایک روزہ مقابلے میں 85 اعشاریہ دو نو میٹر کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کا تمغہ اپنے نام کیا۔

جنوبی افریقہ کے Douw Smit، 84 اعشاریہ ایک دو میٹر کی کارکردگی کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے جبکہ Granada  کےAnderson Peters  نے 83 اعشاریہ چھ تین میٹر کی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسرا مقام حاصل کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔