40 رُکنی یوروپی یونین کی بات چیت کرنے والی ایک ٹیم آج نئی دلّی پہنچ رہی ہے، جو بھارت-یوروپی یونین آزاد تجارتی معاہدے سے متعلق تبادلہ خیال کا ایک اہم مرحلہ ہوگا۔ بھارت کیلئے یوروپی یونین کے سفیر Herve Delphin نے بھارت کے عالمی سالانہ کنکلیو-2025 سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ بات چیت بنیادی طور پر نئے مرحلے کی عکاسی کرتی ہے اور انہوں نے اُسے بھارت EU FTA کا دوسرا مرحلہ قرار دیا۔×
Site Admin | December 4, 2025 3:21 PM
40 رُکنی یوروپی یونین کی بات چیت کرنے والی ایک ٹیم آج نئی دلّی پہنچ رہی ہے،