آج ملک بھر میں کرگل دیوس منایا جا رہا ہے۔ یہ دن 1999 کی کرگل جنگ کے دوران اپنی جانیں قربان کر دینے والے، بھارت کے بہادر سپاہیوں کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ آج پاکستان پر بھارت کی اِس فتح، یا آپریشن وِجے کے 26 سال پورے ہو چکے ہیں۔
آپریشن وِجے کے دوران بھارت کی مسلح فوجوں نے جموں و کشمیر کے کرگل ضلعے کے اُن علاقوں کو واپس حاصل کر لیا تھا، جس میں پاکستانی سپاہی اور ملٹینٹ داخل ہوگئے تھے۔