February 2, 2025 9:29 AM | Cricket19 Womens WC

printer

19 سال سے کم عمر کے ICC خواتین ٹی۔ٹوئینٹی عالمی کپ میں دفاعی چیمپین بھارت کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا۔

19 سال سے کم عمر کے ICC خواتین ٹی۔ٹوئینٹی عالمی کپ میں دفاعی چیمپین بھارت کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق آج دوپہر بارہ بجے ملیشیا کے کوالالمپور میں Buyuemas Oval میں کھیلا جائے گا۔بھارت نے جمعے کو ہوئے سیمی فائنل میچ میں انگلینڈ کو 9  سے ہراکر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔

دوسری طرف جنوبی افریقہ، آسٹریلیا کو پانچ وکٹ سے ہراکر فائنل میں پہنچی ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔