January 3, 2026 9:47 AM | Cricket U19

printer

19 سال سے کم عمر کے مردوں کی بھارتی کرکٹ ٹیم، تین میچوں کی سیریز کا پہلا یوتھ ایک روزہ بین الاقوامی    میچ آج جنوبی افریقہ کے ساتھ Benon کے Willowmoore Park میں کھیلے گی۔

19 سال سے کم عمر کے مردوں کی بھارتی کرکٹ ٹیم، تین میچوں کی سیریز کا پہلا یوتھ ایک روزہ بین الاقوامی    میچ آج جنوبی افریقہ کے ساتھ Benon کے Willowmoore Park میں کھیلے گی۔ بھارتی وقت کے مطابق یہ میچ دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔

19 سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں کا ICC عالمی کپ، جو 15 جنوری سے شروع ہونے والا ہے، اُس سے محض چند روز پہلے کھیلی جا رہی یہ سریز دونوں ہی ٹیموں کیلئے بہتر تیاری کا وسیلہ سمجھی جا رہی ہے۔ اس سیریز میں بھارت کی قیادت Vaibhav Suryavanshi کر رہے ہیں جبکہ  Ayush Mhatre کلائی میں چوٹ کے سبب کھیلنے سے قاصر ہیں۔ جنوبی افریقہ کی قیدت محمد Bulbulia کر رہے ہیں، جسے ایک مضبوط ٹیم کا درجہ حاصل ہے۔×