19 سال سے کم عمر کے ایشیاء کپ کرکٹ میں آج دبئی کے Sevens اسٹیڈیم میں بھارت اپنے گروپ مرحلے کے تیسرے میچ میں ملیشیا سے مقابلہ کرے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق صبح ساڑھے دَس بجے شروع ہوگا۔ ایشیاء کی کُل 8 ٹیمیں دو گروپوں میں ایک دوسرے کا سامنا کررہی ہیں۔ بھارت متحدہ عرب امارات، پاکستان اور ملیشیاء کے ساتھ گروپ-اے میں ہے، جبکہ بنگلہ دیش، سری لنکا، افغانستان اور نیپال گروپ- بی میں ہیں۔ دونوں گروپوں کی چوٹی دو ٹیمیں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کریں گی، جبکہ اتوار کو فائنل میچ کھیلا جائے گا۔×
Site Admin | December 16, 2025 9:27 AM
19 سال سے کم عمر کے ایشیاء کپ کرکٹ میں آج دبئی کے Sevens اسٹیڈیم میں بھارت اپنے گروپ مرحلے کے تیسرے میچ میں ملیشیا سے مقابلہ کرے گا۔