December 14, 2025 9:27 AM | Cricket U-19

printer

19 سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے کرکٹ میں ایشیائی کرکٹ کونسل کے گروپ مرحلے کے دوسرے میچ میں بھارت کا مقابلہ روایتی حریف پاکستان سے ہوگا۔

19 سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے کرکٹ میں ایشیائی کرکٹ کونسل کے گروپ مرحلے کے دوسرے میچ میں بھارت کا مقابلہ روایتی حریف پاکستان سے ہوگا۔ یہ میچ آج بھارتی وقت کے مطابق ساڑھے دس بجے دبئی کے ICC اکیڈمی گراؤنڈ پر ہوگا۔

آیوش مہاترے کی قیادت میں بھارتی ٹیم جیت کا سلسلہ جاری رکھنا چاہے گی۔ بھارتی ٹیم نے جمعے کو اپنے پہلے میچ میں میزبان متحدہ عرب امارات کو 234 رن سے شکست دے کر بڑی جیت درج کی تھی۔x