August 5, 2025 4:37 PM

printer

یو پی آئی نے ستر کروڑ یومیہ کا لین دین کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے اور دو سال میں یہ دوگنا ہوگیا ہے

UPI نے 70 کروڑ یومیہ کا لین دین کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے اور دو سال میں یہ دوگنا ہوگیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ یہ لین دین 70 کروڑ 70 لاکھ تک پہنچ گیا۔ ادائیگیوں سے متعلق بھارت کی قومی کارپوریشن کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین رپورٹ میں یہ جانکاری دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ کامیابی اِس مہینے کی دو تاریخ کو حاصل کی گئی۔ یومیہ لین دین گذشتہ دو سال کے دوران دوگنا ہوگیا ہے۔ اگرچہ گذشتہ سال سے موازنہ کیا جائے تو لین دین کی رقم میں کمی آئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔