شطرنج میں2025 کے عالمی جونیئر چمپئنPranav Venkatesh نے اسپین کے گرینڈ ماسٹر Alan Pichot کو ہرا کر UAE میں Fujairah گلوبل سُپر اسٹار ٹورنامنٹ کا خطاب جیت لیا ہے۔ بھارتی گرینڈ ماسٹر نے امکانی 9 پوائنٹ میں سے 7 پوائنٹ حاصل کئے اور وہ امریکہ، میکسیکو اور ایران کے اپنے قریبی حریف کھلاڑیوں سے آگے رہے۔ ان سب کھلاڑیوں نے چھ-چھ پوائنٹ حاصل کئے۔ Pranav کو خطاب کیلئے صرف ڈرا کی ضرورت تھی لیکن انھوں نے سفید مہروں کے ساتھ اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا اور خطاب جیت لیا۔
Site Admin | September 2, 2025 9:35 PM
یو اے ای میں بھارت کے گرینڈ ماسٹر Pranav Venkatesh نے Fujairah گلوبل سُپر اسٹار شطرنج ٹورنامنٹ جیت لیا ہے