یو ایس اوپن ٹینس میں دو بار کی چمپئن Naomi Osaka عالمی نمبرتین کھلاڑی Coco Gauff کو ہراکر خواتین سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔ انھوں نے Gauff کو چھ۔تین، چھ۔دو سے ہرایا۔
مردوں کے سنگلز میں Felix Auger-Aliassime نے سیدھے سیٹوں میں کناڈا کے 25 ویں درجے کے کھلاڑی Andrey Rublev کو شکست دی۔Andrey تین سال میں پہلی بار Grand Slam کے کوارٹر فائنل میں پہنچے ہیں۔