یو ایس اوپن ٹینس میں بھارت کے یوکی بھامبری اور نیوزی لینڈ کے ان کے ساتھی کھلاڑی Michael Venus مردوں کے ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ 14 ویں سیڈ کی اس جوڑی نے پری کوارٹر فائنل میں چوتھی سیڈ کی جرمنی کی Kevin Karawietz اور Tim Putz کی جوڑی کو ہرایا۔ کوارٹر فائنل میں آج دیر رات یوکی بھامبری اور Venus کا مقابلہ کروشیا کے Nikela Mettic اور امریکہ کے Rajeev Ram سے ہوگا۔ x
Site Admin | September 3, 2025 10:10 PM
یو ایس اوپن ٹینس میں بھارت کے یوکی بھامبری اور نیوزی لینڈ کے ان کے ساتھی کھلاڑی مردوں کے ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں