ٹینس میں، بھارت کے یوکی بھامبری اور نیوزیلینڈ کے اُن کے ساتھی کھلاڑی مائیکل وینس کی جوڑی، یو ایس اوپن میں مردوں کے ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ چودھویں نمبر کی اِس جوڑی نے پری کوارٹر فائنل میں جرمنی کی چوتھے نمبر کی جوڑی کو چھ-چار، چھ-چار سے ہرا دیا۔
آج رات کوارٹر فائنل میں بھامبری اور وینس کی جوڑی کا مقابلہ کروشیا کے نِکولا Mektic اور امریکہ کے راجیورام کی جوڑی سے ہوگا۔
Site Admin | September 3, 2025 2:41 PM
یو ایس اوپن ٹینس میں بھارت کے یوکی بھامبری، نیوزیلینڈ کے اپنے ساتھی کھلاڑی کے ساتھ نیویارک میں مردوں کے ڈبلز کے کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے ہیں