ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 20, 2025 10:44 PM

printer

یو آئی ڈی اے آئی نے آج عالمی سطح پر اسٹار لنک کے ساتھ آدھار پر مبنی صارفین کی بلارکاوٹ تصدیق کیلئے اشتراک کیا ہے

منفرد شناخت سے متعلق بھارتی اتھارٹی UIDAI نے آج عالمی سطح پر سیٹلائٹ کے ذریعے انٹرنیٹ خدمات فراہم کرنے والی نجی کمپنی Starlink کے ساتھ آدھار پر مبنی صارفین کی بلارکاوٹ تصدیق کیلئے اشتراک کیا ہے۔ ایک بیان میں الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت نے کہا ہے کہ Starlink کے ساتھ اشتراک، اِس بات پر زور دیتا ہے کہ کس طرح آدھار، شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بناتے ہوئے، خدمات کی فراہمی میں جدت پیدا کرسکتا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔