ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 22, 2025 2:57 PM

printer

یوگانڈا کے Kampala-Gulu شاہراہ پر ایک سڑک حادثے میں 63 افراد کی موت ہوگئی۔

یوگانڈا کے Kampala-Gulu شاہراہ پر ایک سڑک حادثے میں 63 افراد کی موت ہوگئی۔ یوگانڈا پولیس کے مطابق ایک لاری اور ایک کار کو اوور ٹیک کرتے وقت دو بسوں کی آپس میں ٹکر ہوگئی، جس کی وجہ سے دوسری گاڑیاں بھی حادثے کا شکار ہوئیں اور پلٹ گئیں۔ یہ شاہراہ، جو جنوب میں راجدھانی Kampala اور شمالی شہر Gulu کو جوڑتی ہے، بہت اہمیت کی حامل ہے اور اس پر زیادہ ٹریفک رہتا ہے۔ اس حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔×