یوگانڈا نے کسی نئے تصدیق شدہ معاملے کی رپورٹنگ کے بغیر 42 روزہ لازمی کاؤنٹ ڈاؤن کے مکمل ہونے کے بعد ایبولا سوڈان وائرس بیماری کے خاتمے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان، راجدھانی Kampala میں اِس وائرس کے پتہ لگنے کے تین مہینے سے کم وقت میں کیا گیا ہے۔
Site Admin | April 27, 2025 9:22 PM
یوگانڈا نے کسی نئے تصدیق شدہ معاملے کی رپورٹنگ کے بغیر 42 روزہ لازمی کاؤنٹ ڈاؤن کے مکمل ہونے کے بعد ایبولا سوڈان وائرس بیماری کے خاتمے کا اعلان کیا ہے
