November 30, 2025 2:53 PM

printer

یوکرین کے وفد کی قیادت کیلئے قومی سلامتی اور دفاعی کونسل کے سکریٹری رستم عمیروف کو مقرر کیا ہے

یوکرین کے صدر زیلینسکی نے امریکہ، بین الاقوامی ساجھیدار ملکوں اور روس کے ساتھ امن بات چیت میں یوکرین کے وفد کی قیادت کیلئے قومی سلامتی اور دفاعی کونسل کے سکریٹری رستم عمیروف کو مقرر کیا ہے۔ جناب عمیروف نے Andriy Yermak کی جگہ لی ہے، جنہوں نے اپنی رہائش گاہ پر بدعنوانی مخالف کارروائی کے تحت تلاشی کے بعد استعفی دے دیا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔