یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ آج اور کَل متحدہ عرب امارات میں یوکرین، امریکہ اور روس ایک سہ فریقی میٹنگ کریں گے۔ 2022 میں جنگ کے بعد سے یہ پہلا موقع ہے، جب اُسے ختم کرنے کے سلسلے میں سبھی تین ملکوں کے وفود مل کر تبادلہ خیال کریں گے۔ Davos میں عالمی اقتصادی فورم میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے بعد جناب زیلنسکی نے یہ بات کہی۔ امریکی صدر نے بات چیت کو مثبت قرار دیا اور زور دیا کہ جنگ ختم ہونی چاہئے۔×
Site Admin | January 23, 2026 3:54 PM
یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ آج اور کَل متحدہ عرب امارات میں یوکرین، امریکہ اور روس ایک سہ فریقی میٹنگ کریں گے