یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کیف پر روس کے تازہ میزائل حملے کی مذمت کی ہے، جس میں ایک بچے سمیت کم از کم 8 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ ایکس کی ایک پوسٹ پر جناب زیلنسکی نے کہا کہ کیف میں بچاؤ کارکن ایک رہائشی عمارت سے ملبہ ہٹارہے ہیں۔ انہوں نے عالمی برادری سے روس کے خلاف سخت موقف اختیار کرنے کی اپیل کی۔×
Site Admin | August 28, 2025 3:53 PM
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کیف پر روس کے تازہ میزائل حملے کی مذمت کی ہے