January 8, 2025 10:13 PM

printer

یوکرین کی فورسز نے روس میں ایک بڑا ڈرون حملہ کیا ہے

یوکرین کی فورسز نے روس کے Saratov خطے میں ایک بڑا ڈرون حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک صنعتی ادارہ تباہ ہوگیا۔ یوکرین کی فوج کے جنرل اسٹاف نے بتایا ہے کہ اُس کی فورسز نے Engels میں روس کے تیل کے، اُس ڈپو پر حملہ کیا ہے، جو ہوائی اڈے کو ایندھن فراہم کرتا ہے۔ x