ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

یوکرین اور روس نے کَل قیدیوں کے تبادلے کا دوسرا مرحلہ مکمل کرلیا ہے، جس میں سنگین طور پر بیمار اور زخمی فوجی شامل ہیں۔

یوکرین اور روس نے کَل قیدیوں کے تبادلے کا دوسرا مرحلہ مکمل کرلیا ہے، جس میں سنگین طور پر بیمار اور زخمی فوجی شامل ہیں۔ یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کی مسلح افواج، نیشنل گارڈ اور بارڈر گارڈ سے تعلق رکھنے والے فوجی اہلکار رہا ہونے والے افراد میں شامل ہیں۔ اسی طرح روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روسی فوجیوں کا ایک گروپ یوکرین کی حراست سے واپس آگیا ہے۔ انہیں بیلاروس میں طبی اور نفسیاتی نگہداشت مہیا کرائی جارہی ہے۔ اِستنبول میں ہوئے معاہدے کے بعد 9 جون کو قدیوں کے پہلے تبادلے کے بعد یہ دوسرا تبادلہ ہے۔ دونوں فریقوں نے 25 سال سے کم عمر کے سنگین طور پر زخمی فوجیوں کا تبادلہ کرنے پر رضامندی ظاہر کی تھی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں