December 8, 2025 9:43 PM

printer

یونیورسٹی گرانٹس کمیشن UGC نے اداروں سے کہا ہے کہ وہ خاتون طلبا اور ملازمین کیلئے پروگرام، کانفرنس اور سیمینار کا انعقاد کریں

یونیورسٹی گرانٹس کمیشن UGC نے اداروں سے کہا ہے کہ وہ خاتون طلبا اور ملازمین کیلئے پروگرام، کانفرنس اور سیمینار کا انعقاد کریں۔ UGC نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے عین مطابق ہے اور اس کا مقصد خواتین کے تئیں حساسیت، قیادت کی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے سے متعلق معاملات پر بیداری کو فروغ دینا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔