May 24, 2025 3:20 PM

printer

یوروپی یونین کے تجارتی سربراہ نے کہا کہ امریکہ اور یوروپی یونین کے درمیان بات چیت کیلئے دھمکیوں کی نہیں بلکہ باہمی احترام کی ضرورت ہے

یوروپی یونین کے تجارتی سربراہ Maros Sefcovic نے کہا ہے کہ امریکہ اور یوروپی یونین کے درمیان بات چیت کیلئے دھمکیوں کی نہیں بلکہ باہمی احترام کی ضرورت ہے۔ اُن کے اِس بیان سے پہلے امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے دھمکی دی تھی کہ یوروپی یونین سے امریکہ کو بھیجے جانے والے تمام مال پر 50 فیصد محصول لگایا جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔