December 4, 2025 9:32 AM | INDIA EU FTA

printer

یوروپی یونین کی 40 رکنی مذاکراتی ٹیم، آج نئی دلّی پہنچے گی، جو بھارت اور یورپی یونین کے درمیان آزادانہ تجارتی معاہدے FTA پر بات چیت کے سب سے اہم اور جامع مرحلے کی نشاندہی کرتی ہے۔

یوروپی یونین کی 40 رکنی مذاکراتی ٹیم، آج نئی دلّی پہنچے گی، جو بھارت اور یورپی یونین کے درمیان آزادانہ تجارتی معاہدے FTA پر بات چیت کے سب سے اہم اور جامع مرحلے کی نشاندہی کرتی ہے۔

بھارت کے سالانہ عالمی کانکلیو 2025 سے خطاب کرتے ہوئے بھارت میں یورپی یونین کے سفیر Herve Delphin نے کہا کہ موجودہ مذاکرات بنیادی طور پر ایک نئے مرحلے کی نمائندگی کرتے ہیں، جسے انہوں نے یوروپی یونین اور بھارت کے درمیان آزادانہ تجارتی معاہدے سے متعلق مذاکرات 2.0 قرار دیا۔×