January 22, 2026 9:49 AM | US Trade Deal

printer

یوروپی پارلیمنٹ نے صدر ٹرمپ کے گرین لینڈ کے مطالبے کے بعد امریکہ کے ساتھ یوروپی یونین کے تجارتی معاہدے سے متعلق کام کاج کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یورپی پارلیمنٹ نے امریکہ کے ساتھ یورپی یونین کے تجارتی معاہدے پر کام معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کی وجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گرین لینڈ کو حاصل کرنے کے مطالبات اور ان یورپی اتحادیوں پر محصولات عائد کرنے کی دھمکیاں ہیں، جو ان کے منصوبے کی مخالفت کرتے ہیں۔ یورپی یونین اسمبلی نے امریکی سامان پر یورپی یونین کی درآمدی محصولات کو ہٹانے کے حوالے سے قانونی تجاویز پر بحث کی ہے، جو جولائی کے آخر میں اسکاٹ لینڈ کے Turnberry میں ہونے والے معاہدے کا اہم حصہ ہے اور ساتھ ہی امریکی Lobsters کیلئے صفر محصولات کو جاری رکھنے پر بات کی ہے، جو پہلے 2020 میں ٹرمپ کے ساتھ طے کیا گیا تھا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔