یوروپی لیڈروں اور نیٹو کے سربراہ نے لندن میں ہوئی ایک میٹنگ میں روس پر سختی سے پابندیاں عائد کرنے اور یوکرین کو لمبی دوری تک مار کرنے والے اور فضائی دفاعی نظام کی تیزی سے فراہمی کا عہد کیا ہے۔ برطانیہ کے وزیراعظم کیر اِسٹارمر نے کہا کہ اتحاد کا مقصد روسی تیل اور گیس پر پابندی عائد کرنا اور یوکرین کی تعمیر نو میں مدد کیلئے منجمد اثاثوں کا استعمال کرنا ہے۔ برطانیہ-یوکرین کو پانچ ہزار سے زیادہ ہلکے وزن کی Multirole میزائل فراہم کرے گا، جس میں سے 140 دی جاچکی ہیں۔×
Site Admin | October 25, 2025 3:12 PM
یوروپی لیڈروں اور نیٹو کے سربراہ نے لندن میں ہوئی ایک میٹنگ میں روس پر سختی سے پابندیاں عائد کی