ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 28, 2025 9:51 PM

printer

یمن میں حوثی گروپ نے کہا ہے کہ آج صبح سویرے شمالی صوبے Saada میں ایک حراستی مرکز پر امریکی فضائی حملے میں کم سے کم 68 افریقی تارکینِ وطن ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے ہیں۔

یمن میں حوثی گروپ نے کہا ہے کہ آج صبح سویرے شمالی صوبے Saada میں ایک حراستی مرکز پر امریکی فضائی حملے میں کم سے کم 68 افریقی تارکینِ وطن ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے ہیں۔ میڈیا کی خبروں کے مطابق بچاؤ ٹیموں کے ذریعے ممکنہ طور پر زندہ بچ جانے والے افراد کی تلاش جاری ہے۔ امریکی فوج نے اِس معاملے پر اب تک اپنا کوئی ردّعمل نہیں دیا ہے۔ تاہم مذکورہ فضائی حملہ ، امریکی وسطی کمان کے اِس اعلان کے بعد ہوا ہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے 15 مارچ کو حوثیوں کے خلاف فضائی حملے تیز کرنے کے حکم کے بعد ، اُس کی افواج نے 800 سے زیادہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں