June 20, 2025 9:38 PM

printer

یشسوی جیسوال نے، بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کے افتتاحی میچ میں Leeds میں سنچری اسکور کی

بھارت آج Leeds میں Headingley کے مقام پر انگلینڈ کے خلاف شروعاتی ٹیسٹ کے پہلے دن آج ابھرتے ہوئے اپنے نوجوان بلے باز یشسوی جیسوال کی شاندار 100 رن کی بدولت اچھی کارکردگی کی ہے۔
پہلے بلے بازی کرتے ہوئے شروعاتی بلے باز کے ایل راہل اور یشسوی جیسوال91 رن کی بہترین شراکت داری کی۔ 1986 میں عظیم بلے باز سنیل گواسکر اور کرس سری کانت کے 64 رن کے ریکارڈ کو 39 سال بعد سبقت حاصل کرلی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔