ہُنرمندی کے فروغ اور Entrepreneurship کے وزیر جیَنت چودھری نے حکومت، صنعت، تعلیم اور تربیتی اداروں کے درمیان مصنوعی ذہانت کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے پر زور دیا ہے تاکہ ملک کا تربیتی نظام حقیقی دنیا کی مانگ کو پورا کر سکے۔ نئی دلّی میں AI کیلئے ہُنرمندی پر ایک میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے جناب چودھری نے کہا کہ تعلیم، تربیت اور افرادی قوت کو AI سے آراستہ کر کے حکومت وِکست بھارت کی بنیاد قائم کر رہی ہے۔ ×
Site Admin | December 25, 2025 10:11 AM | Jayant AI Skilling
ہُنرمندی کے فروغ اور Entrepreneurship کے وزیر جیَنت چودھری نے حکومت، صنعت، تعلیم اور تربیتی اداروں کے درمیان مصنوعی ذہانت کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے پر زور دیا