ہولی کے موقع پر آج ایئر پورٹ ایکسپریس لائن سمیت دلّی میٹرو کی سبھی لائنوں پر دن میں ڈھائی بجے تک میٹرو خدمات دستیاب نہیں ہوں گی۔ دلّی میٹرو نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر کہا ہے کہ دلّی میٹرو خدمات سبھی لائنوں کے ٹرمینل اسٹیشنوں سے آج دن میں ڈھائی بجے سے پھر سے شروع ہوں گی اور اس کے بعد معمول کے مطابق چلیں گی۔×
Site Admin | March 14, 2025 9:52 AM | METRO-HOLI
ہولی کے موقع پر آج ایئر پورٹ ایکسپریس لائن سمیت دلّی میٹرو کی سبھی لائنوں پر دن میں ڈھائی بجے تک میٹرو خدمات دستیاب نہیں ہوں گی۔