Houston میں بھارت کے قونصل جنرل نے امریکہ میں Dallas Texas میں قونصل خانے میں درخواست دینے سے متعلق نئے بھارتی مرکز کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ اِس سے Dallas-Fort Worth علاقے میں بڑی تعداد میں رہنے والی بھارتی برادری کو قونصل خانے کی خدمات کیلئے Houston جانے کی ضرورت نہیں رہے گی۔
امریکہ میں بھارت کے سفیر وِنئے کواترا نے ورچوئل وسیلے سے اِس سینٹر کا افتتاح کیا۔
Site Admin | August 3, 2025 2:53 PM
ہوسٹن میں بھارت کے قونصل جنرل نے امریکہ میں ڈلاس ٹیکسس میں قونصل خانے میں درخواست دینے سے متعلق نئے بھارتی مرکز کے آغاز کا اعلان کیا ہے
