January 18, 2026 10:59 AM | CAQM GRAP-4

printer

ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشنCAQM  نے دلی، NCR اور اُس کے نواحی علاقوں میں فوری طور پر Grap 4 مرحلہ نافذ کردیا ہے۔ کَل شام دلی کا AQI،  400 تک پہنچ گیا

ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشنCAQM  نے دلی، NCR اور اُس کے نواحی علاقوں میں فوری طور پر Grap 4 مرحلہ نافذ کردیا ہے۔ کَل شام دلی کا AQI،  400 تک پہنچ گیا، جس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ اِس کے تحت دلی میں BS 4 ٹرکوں کے دلی میں داخلے پر پابندی رہے گی۔ لازمی اشیا اور لازمی خدمات فراہم کرنے والی گاڑیوں کو اِن پابندیوں سے چھوٹ دی گئی ہے۔ اِس زمرے کے پہلے، دوسرے اور تیسرے مرحلے کے تحت پابندیاں نافذ رہیں گی۔