ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 22, 2025 9:45 PM

printer

ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن نے ہوا کے گرتے ہوئے معیار کے پیش نظر دلّی NCR خطے میں گریڈیڈ ایکشن پلان پر نظر ثانی کی ہے

ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن CAQM نے دلّی NCR خطے میں گریڈیڈ ایکشن پلان GRAP کو مزید سخت بنا دیا ہے تاکہ ہوا کے مزید گِرتے ہوئے معیار کو روکا جاسکے۔ CAQM کے مطابق بہت ساری وہ ممنوعہ باتیں جو اِس سے قبل GRAP Four کے تحت آتی تھیں، اب وہ GRAP Three میں شامل کی جائیں گی۔ اِسی طرح GRAP Three میں آنے والے اقدامات پر اب GRAP Two کے تحت عمل کیا جائے گا۔ جبکہ GRAP Two کے اقدامات کو GRAP One میں شامل کرلیا جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔