ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 20, 2025 9:29 AM | wrestling

printer

ہنگری کے Budapest میں جاری کُشتی کے Polyak Imre Varga Janos Memorial ٹورنامنٹ کی چوتھی رینکنگ سیریز میں بھارتی خواتین نے اپنا غلبہ برقرار رکھا ہے۔

ہنگری کے Budapest میں جاری کُشتی کے Polyak Imre Varga Janos Memorial ٹورنامنٹ کی چوتھی رینکنگ سیریز میں بھارتی خواتین نے اپنا غلبہ برقرار رکھا ہے۔ بھارتی خواتین نے کل ایک چاندی کا اور ایک کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ پریا ملِک نے 76 کلوگرام کے زمرے میں شاندار کارکردگی کا مزاہراہ کرتے ہوئے ایک چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔

ایشیائی چیمپیئن منیشا نے Krystsina Sazykina کو ہرا کر کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔

ان تمغوں کے ساتھ Budapest  میں بھارت کے تمغوں کی مجموعی تعداد آٹھ ہو گئی ہے۔ جن میں تین سونے کی اور دو چاندی کے اور تین کانسے کے تمغہ شامل ہیں۔×