ہندی اور انگریزی میں نشر ہونے والے ہمارے فون۔اِن پروگرام ”پبلک اسپیک“ میں آج رات ساڑھے نو بجے جو مباحثہ ہوگا اس کا عنوان ہے: ”بارش کے پانی کو جمع کرکے اس کا ازسرِ نو استعمال اور پانی کی بچت میں اس کے کردار کی اہمیت۔“ اِس پروگرام میں گنگا کی صفائی سے متعلق قومی مشن کے سابق DG، جی۔اشوک کمار اور ماہرِ ماحولیات ڈاکٹر اروند کمار حصہ لیں گے۔
پروگرام کے دوران، سامعین، ماہرین سے ان فون نمبرس پر اپنے سوال پوچھ سکتے ہیں۔
فون نمبر ہیں: 011-23717117 اور
011-23314444
اس کے علاوہ آپ فون نمبر 9289094044 پر واٹس ایپ کے ذریعے بھی اپنے سوال بھیج سکتے ہیں۔x