July 29, 2025 2:49 PM

printer

ہماچل پردیش کے منڈی ضلعے میں سیلاب کی تباہی سے 3 افراد ہلاک ہوگئے اور 1 شخص لاپتہ بتایا جاتا ہے

ہماچل پردیش میں منڈی علاقے کے جیل روڈ پر بادل پھٹ جانے سے دو افراد کی موت ہوگئی اور ایک شخص لاپتہ بتایا جاتا ہے۔ کَل رات وہاں شدید بارش ہوئی تھی۔ بارش کی وجہ سے کئی علاقوں میں پانی بھر گیا ہے اور مٹی کے تودے گرنے کے واقعات پیش آئے ہیں۔ ریاستی وزیرِ اعلیٰ سُکھوِندر سنگھ سُکھو نے اِس المیے پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔