ہماچل پردیش میں مانسون کی بارش کی تباہ کاری کا سلسلہ جاری ہے۔ ریاست کے بیشتر حصوں میں آج صبح سے موسلادھار بارش ہورہی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے منڈی، کانگڑا اور Sirmaur ضلعوں میں بہت تیز بارش کے امکان کے مدنظر ریڈ الرٹ جاری کیا ہے، جبکہ شملہ، سولن اور حمیر پور سمیت 9 ضلعوں میں اگلے 24 گھنٹے کیلئے اچانک سیلاب آنے کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ x
Site Admin | July 6, 2025 2:29 PM
ہماچل پردیش میں مانسون کی بارش کی تباہ کاری کا سلسلہ جاری ہے۔