ہماچل پردیش میں مانسون کی بارش سے خلل پڑنے کے بعد زندگی کے معمولات بحال کرنے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ البتہ لگاتار خراب موسم کی وجہ سے راحت کارروائی میں رکاوٹ پڑ رہی ہے۔ ریاست میں 5 قومی شاہراہیں اور ایک ہزار 350 سے زیادہ سڑکیں ٹریفک کیلے بند ہیں۔×
Site Admin | September 4, 2025 3:21 PM
ہماچل پردیش میں مانسون کی بارش سے خلل پڑنے کے بعد زندگی کے معمولات بحال کرنے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔