ہماچل پردیش میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے اور موسمیات کے محکمے نے یہاں 23 جولائی تک شدید سے بہت شدید بارش کیلئے وارننگ جاری کی ہے۔ آج 10 اضلاع کے لیے اورینج اور Yellow الرٹ جاری کیے گئے ہیں۔ سِرمور اور سولن کے لیے اورینج الرٹ اور اُونا، بلاسپور، ہمیرپور، کانگڑا، منڈی، کُلّو اور شملا کے لیے Yellow الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
Site Admin | July 21, 2025 2:48 PM
ہماچل پردیش میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے اور موسمیات کے محکمے نے یہاں 23 جولائی تک شدید سے بہت شدید بارش کیلئے وارننگ جاری کی ہے