ہماچل پردیش میں جنوب مغربی مانسون سرگرم ہے اور اِس کی وجہ سے روزمرہ کی زندگی شدید طور پر متاثر ہوئی ہے۔ ریاست کے کئی ضلعوں میں بادل پھٹنے، چٹانوں کے ٹکڑے گرنے، پانی بھر جانے اور موسلا دھار بارش ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ دریا اور نالے طغیانی پر ہیں۔ شملہ میں موسمیات مرکز نے ریاست کے بیشتر حصوں میں 6 جولائی تک شدید بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ لوگوں سے احتیاط برتنے کو کہا گیا ہے۔x
Site Admin | July 1, 2025 10:08 AM | HP-MONSOON
ہماچل پردیش میں جنوب مغربی مانسون سرگرم ہے اور اِس کی وجہ سے روزمرہ کی زندگی شدید طور پر متاثر ہوئی ہے۔
