ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 30, 2025 9:50 PM

printer

ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں شدید بارش سے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہیں

اتراکھنڈ میں، موسلادھار بارش سے خاص طور سے پہاڑی علاقوں میں معمول کی زندگی درہم برہم ہے، جہاں چٹانوں کے ٹکرے گرنے سے مختلف سڑکوں پر رکاوٹ پیدا ہو گئی ہے۔ انتظامیہ ان راستوں کو صاف کرنے کے لیے جنگی پیمانے پر کام کر رہی ہے۔ اس دوران پانچ اضلاع میں آج امکانی سیلاب اور پانی بھرنے کی صورتحال کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک ماک ڈرل کی گئی۔

اس دوران گنگوتری قومی شاہراہ کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے جبکہ یمنوتری شاہراہ کے مختلف مقامات پر بحالی کا کام جاری ہے۔ ٹنک پور پتھوڑا گڑھ شاہراہ جو چٹانوں کے ٹکرے گرنے کے سبب بند تھی اُسے بھی آج دوبارہ کھول دیا گیا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں