May 20, 2025 9:39 PM

printer

ہریانہ پولس نے آج 29 بنگلہ دیشی شہریوں کو روہتک ضلع سے گرفتار کیا ہے

ہریانہ پولس نے آج 29 بنگلہ دیشی شہریوں کو روہتک ضلع سے گرفتار کیا ہے۔ یہ افراد غیر قانونی طور پر روہتک کے کلانور علاقے میں رہائش پذیر تھے۔ کلانور پولیس نے کہا ہے کہ گرفتار کیے گئے تمام افراد اینٹ کے بھٹے پر کام کر رہے تھے پولیس نے یہ بھی کہا ہے کہ یہ بنگلہ دیشی شہری بھارت میں بغیر مجاز دستاویزات یا بغیر کسی شناختی کارڈ کے رہ رہے تھے اور جب ان سے دستاویزات مانگے گئے تو وہ نہیں دکھا سکے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔