97 ویں اکیڈمی ایوارڈس لاس اینجلس میں اختتام پذیر ہوگئے۔ ہدایت کار Sean Baker’s کی رومانی کامیڈی ڈرامہ فلم ’Anora‘ کو اس تقریب میں سب سے زیادہ پانچ ایوارڈ ملے، جن میں بہترین فلم، بہترین ہدایت کار، بہترین اوریجنل اسکرین پلے، بہترین اداکارہ اور بہترین Editing شامل ہیں۔ Adrien Brody کو فلم The Brutalist کیلئے بہترین اداکار کا آسکر ملا۔ Mikey Madison کو فلم Anora کیلئے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ملا۔×
Site Admin | March 3, 2025 3:04 PM
ہدایت کار سین بیکر کی انورا نے بہترین پکچر، بہترین ہدایت کار اور بہترین اداکارہ سمیت پانچ آسکر ایوارڈس حاصل کئے ہیں۔