February 18, 2025 10:20 AM

printer

ہاکی FIH پرو لیگ میں بھوبنیشور میں Kalinga ہاکی اسٹیڈیم میں آج شام بھارت کے مردوں کا مقابلہ جرمنی سے، جبکہ خواتین کی ٹیم کا سامنا اسپین سے ہوگا۔ 

ہاکی FIH پرو لیگ میں اڈیشہ کے بھوبنیشور میں Kalinga ہاکی اسٹیڈیم میں آج شام بھارت کے مردوں کی ٹیم کا مقابلہ جرمنی سے، جبکہ خواتین کی ٹیم کا سامنا اسپین سے ہوگا۔   ہرمن پریت سنگھ کی قیادت والی مردوں کی ٹیم فی الحال پوائنٹس ٹیبل میں آٹھویں مقام پر ہے اور وہ اپنی پوزیشن بہتر کرنے کیلئے کھیلے گی۔  خواتین پریمئرلیگ کرکٹ میں کَل رات ودودرا کے کوٹامبی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں رائل چیلنجرس بینگلورو نے   ڈیلی کیپٹلس کو 8 وکٹ سے ہرادیا۔ آج شام اسی مقام پر گجرات جائنٹس کا مقابلہ ممبئی انڈینس سے ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔