ہاکی میں چنئی میں انڈیا ماسٹرس کپ میں آج مردوں اور خواتین دونوں زمروں کے فائنل کھیلے جائیں گے۔ مردوں کے زمرے میں تمل ناڈو کا مقابلہ مہاراشٹر سے ہوگا۔ جبکہ خواتین کے زمرے میں اوڈیشہ کی ٹیم پنجاب کے ساتھ کھیلے گی۔×
Site Admin | June 27, 2025 10:18 AM | Hockey
ہاکی میں چنئی میں انڈیا ماسٹرس کپ میں آج مردوں اور خواتین دونوں زمروں کے فائنل کھیلے جائیں گے
