ہاکی میں ملیشیا کے شہر Ipoh میں سلطان ازلان شاہ کپ ٹورنامنٹ میں بیلجیم سے ایک – صفر سے ہارنے کے بعد بھارت کو چاندی کا تمغہ ملا ہے۔ عالمی نمبر تین بیلجیم نے پہلی مرتبہ یہ ٹرافی جیتی ہے۔ میچ کا واحد گول Thibeau Stockbroekx نے کیا۔ ہاکی کے سب سے پُروقار ٹورنامنٹس میں سے ایک سلطان ازلان شاہ کپ میں بیلجیم کی ٹیم دوسری مرتبہ کھیلی ہے۔x
Site Admin | December 1, 2025 2:49 PM
ہاکی میں ملیشیا کے شہر Ipoh میں سلطان ازلان شاہ کپ ٹورنامنٹ میں بیلجیم سے ایک – صفر سے ہارنے کے بعد بھارت کو چاندی کا تمغہ ملا ہے۔